ھندوارہ/11ستمبر/طارق راتھر
قومی سطع پر جہاں لوک عدالت کا قیام آج عمل میں لایاگیا وہیں شمالی کشمیر کے ہندوارہ میں بھی لوک عدالت کا قیام عمل میں لایا گیا جس دوران سو سے زائد کیسوں باہمی افہیمی تفہیم کے ساتھ حل کیا گیا اس موقع پر ((سی جے ایم)) چیف جوڈیشل مجسٹریٹ خورشید اسلام
نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سو سے زاید مختلف نوعیت کے کسیوں کو لوک عدالت کے دوران حل کیا گیا ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر ہر ماہ لوک عدالتوں کا قائم عمل لایا جاتا ہے جن کے زریعے سالوں سے زیر التوا کسیوں کا حل ممکن ہوسکا ہے خورشید اسلام نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ آگے آئیں تاکہ ان کے زیر سماعت کیسوں کا بھی نپٹارا کیا جائے گا ۔انہوں نے کہا لوک عدالتوں کا قیام عمل میں لانا لوگوں کے لئے ایک فائدہ مند اقدام ہے لوگ آگے اور ان کے سالوں زیر التوا میں کیسوں کا حل نکالا جاسکے ۔