The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

سول سوسائٹی کرناہ ، پہاڑی ویلفیئر فورم کرناہ اور انڈین آرمی کی طرف سے کرناہ میں شاندار تقریب کا انعقاد

اپنی پارٹی کے ٹرائبل لیڈر خالد بڈھانہ کے ہاتھوں گوجری پہاڑی کلچرل کلب کرناہ کا افتتاح

0

ٹنگڈار/ 17 مئی/این ایس آر

جموں و کشمیر اپنی پارٹی ٹرئبل ونگ کے جنرل سکریٹری خالد بڈھانہ نے آج کرناہ میں سول سوسائٹی، پہا ڑی کلچرل ویلفیئر فورم ور بھارتی فوج کے مشترکہ اشتراک سے بنائے گئے پہاڑی گجری کلچرل کلب کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایک شاندار تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔
اس تقریب پر وادی کرناہ کی کئی دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.