شاعر مشرق علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کا یوم وفات
سرود رفتہ باز آید کہ ناید؟
نسیمی از حجاز آید کہ ناید؟
سرآمد روزگار این فقیری
دگر داناے راز آید کہ ناید؟
کھویا ہوا نغمہ واپس اے گا یا نہیں؟
حجاز کی ٹھنڈی ہوا پھر چلے گی یا نہیں؟
اس فقیر کی زندگی کے دن ختم ہوے
کوئی دوسرا رازوں کا سمجھنے والا اے گا یا نہیں؟
تبصرے بند ہیں.