The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

بڈگام پولیس نے 06 افراد کو غیر قانونی کھدائی اور مٹی کی نقل و حمل کے الزام میں کیا گرفتار

*چھ ٹپر ضبط قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس سٹیشن خانصاحب میں مقدمہ درج*

0

بڈگام ، 13 اگست /ریاض بڈھانہ

بڈگام پولیس نے مٹی کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل میں ملوث 06 افراد کو گرفتار کیا ، اور 06 ٹپر بھی ضبط کیے گئے ہیں۔

تھانہ خانصاحب کی پولیس پارٹی نے 06 افراد کو گرفتار کیا اور سمسن واٹر ہیل پر مٹی نکالنے کے لیے 06 ٹپر ضبط کی۔ ضبط شدہ ٹپرز کے رجسٹریشن نمبر یہ ہیں JK04E 9969, JK04A 5307, JK01AL 3398, JK04F 1130, JK02E 7031, JK04F 8751
گرفتار افراد کی شناخت اس طرح کی گئی ہے بشیر احمد بٹ ولد نور محمد بٹ ساکنہ شولی پورہ 2. طارق احمد ڈار ولد اسد اللہ ڈار ساکنہ شولی پورہ ریاض احمد بٹ ولد غلام قادر ساکنہ ہردیوایل محمد شاہد گنائی ولد عبدل احد ساکنہ شولی پورہ بلال احمد میر ولد عبدل رشید میر ساکنہ جوالا پورہ جاوید احمد چوپان ولد محمد شعبان چوپان ساکنہ ہارڈی وائیل مذکورہ اشخاص کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن خانصاحب میں ایف آئی آر درج کرکے مزید تفتیش شروع کی گئی ھے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.