The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

روزنامہ نیوُ سٹیٹ رپورٹر میں چھپی خبر کا فوری اثر، محکمہ جل شکتی ٹیم نے کیا کنہ دجن کا دورہ

ضلع ترقیاتی کمیشنر بڈگام کی جانب سے کی گئی بر وقت کاروائی کیلے عوام نے کیا شکریہ ادا

0

بڈگام / 11ستمبر/ ریاض بڈھانہ

محکمہ جل شکتی کے اے،ای،ای چرارشریف نے علاقہ کنہ دجن کا دورہ کرکے عوامی شکایت کا جائیزہ لیا واضع رھے کہ روزنامہ نیوُ سٹیٹ رپورٹر میں ایک خبر شائع ھوئی تھی جس میں عوام نے شکایت کی تھی کہ زمیندار پینے کے پانی کی سپلائی لائنوں کے زریعے اپنی کھیتوں کو سرآب کر رھے ھیں جس پر ضلع ترقیاتی کمیشنر بڈگام نے فوری کاروائی کی اور اے، ای،ای چرارشریف نے موقعے کا جائیزہ لینے کے بعد ملازمین کو ھدایت جاری کی کہ وہ غیر قانونی طور پر لگائے گیے کنکشن کو بند کرے اور علاقے کے مقامی لوگوں کو شڈول کے مطابق پانی فرائم کرے ضلع ترقیاتی کمیشنر بڈگام کی جانب سے کی گئی بروقت کاروائی پر مقامی لوگوں نے اُن کا شکریہ ادا کیا ھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.