صدر سانجھی تہزیب کی کوشش وکاوش سے یہ تنظیم کامیابیوں وکامرانی کے سفر پر گامزن ہے/پیر محمد بشیر صدیقی نقشبندی
سرینگر/ یکم اکتوبر/ایجنسیز
ھم سانجھی تہزیب گوجری زبان وادب ایک سال مکمل ہونے پر سالگرہ کے موقع پر جناب میاں محمد یوسف کٹھانہ صدر سانجھی تہزیب کو اور ان کے جملہ اس سفر میں ان کے ھمسفر دوستوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اس تنظیم نے ایک سال کے کم عرصے میں لوگوں کے دلوں میں ایک خاص مقام حاصل کیا ھے دینی روحانی وقومی خدمات پر علمی شخصیات کو مدعو کر کے مشاعروں اور ادیبوں کوبلا کے ایک ایک عظیم ثقافتی فیضان تقسیم کیا ھے بلخصوص مقبوضہ کشمیر کی عظیم علمی و روحانی سیاسی سماجی شخصیت حضرت میاں بشیر احمد لاروی رحمۃ اللہ علیہ سجادہ نشین دربار عالیہ نقشبندیہ مجددیہ لار شریف وانگھت کے وصال باکمال پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا انکی دینی روحانی وقومی سیاسی سماجی خدمات پر انہیں خراج عقیدت ومحبت پیش کیاگیا بلند ی درجات کےلے ایثال ثواب کیا گیا
جسمیں ھم موجود تھے انشاء اللہ میاں محمد یوسف کٹھانہ صدر سانجھی تہزیب کی کوشش وکاوش سے یہ تنظیم کامیابیوں وکامرانی کے سفر گامزن ہے
دعاگو حضرت پیر محمد بشیر صدیقی نقشبندی آ ستانہ عالیہ سالک آ باد شریف