The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

نائب صدر جمہوریہ نے ڈاکٹر کلام کو خراج عقیدت پیش کیا

0

نئی دہلی/27 جولائی/یو این آئی

نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو نے سابق صدر ڈاکٹرابوالفاخرزین العابدین عبدالکلام کو ان کی برسی کے موقع پردلی تعزیت پیش کی ہے۔
منگل کو یہاں جاری ایک پیغام میں مسٹر نائیڈو نے کہا کہ وہ ایک عظیم انسان تھے۔
وہ عام آدمی کے صدر تھے جنھوں نے کروڑوں لوگوں کو متاثر کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.