The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

مودی نے عوام کو اونم کی مبارکباد دی

0

نئی دہلی/21 اگست/یو این آئی

وزیراعظم نریندر مودی نے اونم کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے ہفتے کے روز ایک ٹویٹ پیغام میں کہا،’اونم کے خاص موقع پر مبارکباد۔ یہ تیوہار مثبت، جوش، بھائی چارے اورنیک نیتی سے وابستہ ہے۔ اس موقع پر میں ہر کسی کی اچھی صحت اور خوشحالی کی دعا کرتا ہوں‘۔
اونم کیرالا کا ایک اہم تیوہار ہے۔ یہ تیوہار ہر سال ستمبر میں راجا مہابلی کے خیر مقدم میں منعقد کیا جاتا ہے اور 10 دنوں تک چلتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.