The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

چھوٹی پورہ میں آئی سی ڈی ایس زون کرگامہ کی جانب سے پوشن ماہ پروگرام کا اہتمام

0

ھندوارہ/22 ستمبر/طارق راتھر

پوشن ماہ پروگرام کے تحت آئی سی ڈی ایس لنگیٹ کی طرف سے زون کرگامہ چھوٹی پورہ میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا یہ پروگرام راجہ جی کی صدارت میں منعقد ہوا
تفصیلات کے مطابق آج پوشن ماہ مہم پروگرام کے تحت ھوٹی پورہ لنگیٹ میں آئی سی ڈی ایس پروجیکٹ لینگیٹ AWC اور پنچایت کی سطح پر CDPO لینگیٹ کی رہنمائی میں سپروائزرز/AWWs کے زیر اہتمام پوشن ماہ کے تحت قومی پروگرام۔ کمیونٹی ممبران/AWWs اور PRIs نے شرکت کی پروگرام کے دوران کئی طرح کے پھل ۔سبزیاں کو سجایا گیا اور پروگرام میں آئے ہوئے خواتین کو اس پوشن ماہ کے بارے میں جانکاری دی اس موقع پر کئی چھوٹی چھوٹی بچیوں نے بھی اس پروگرام میں حصہ لیکر کئی طرح کے پروگرام پیش کیا وہیں پروگرام میں موجود آئی سی ڈی ایس کے ورکران ۔سپروئزرس اور پنچ ۔سرپنچ نے پروگرام میں شرکت کرکے اس پوشن ماہ ابھیان پر روشنی ڈالی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.