The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

کشمیری زبان کے نامور قلم کار و شاعر ناجی منور نہ رہے

سرینگر/10 نومبر/این ایس آر

0

کشمیری زبان کے مشہور شاعر اور اسکالر ناجی منور نہ رہے ۔ان کا تعلق ضلح شوپیان کے گاؤں کاپرن سے تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.