محترمہ فضی بیگم زوجہ حاجی عبدلرحیم ڈار ساکنہ ٹینگہ پورہ بائی پاس 8 نومیر کو طویل علالت کے بعد اس دنیائی فانی سے انتقال کر گئی(إنا لله وإنا إليه راجعون) مرحومہ ایک با وقار دین دار اور نیک سیرت خاتون تھی ۔ مرحومہ کی اجتماعی فاتحہ خوانی 11 نومبر کو ان کے آبائی قبرستان واقعہ ٹینگہ پورہ متصل واٹر ٹینکی انجام دی جائے گی
پشماندہ گاں
عبدل حمید ڈار ، عبدل مجید ڈار ، روف احمد ڈار ، ریاض احمد ڈار (فرزندانِ) ساکنہ ٹینگہ پورہ بائی پاس سرینگر