The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

کوکرناگ کے ممبر اسمبلی چودھری ظفر علی وزیر اعلیٰ سے جموں میں ہوئے ملاقی

عوام کو درپیش کئی مسائل سے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو کیا آگاہ

0

جموں/4 دسمبر/این ایس آر

کوکرناگ کے ایم ایل اے چودھری
ظفر علی نے جموں میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی اور کئی مطالبات پیش کیے۔

ان میں بجلی کی غیر مقررہ کٹوتی، پانی کی کمی، بے روزگاری، سیاحت کو فروغ دینا، اور نئے سیاحتی مقامات کی تلاش جن میں خاص طور پر کالناگ اور پنزگام شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.