The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

تحصیلدار زچلڈارہ کا جل شکتی ڈویژن ہندوارہ کا اچانک معائنہ

دفتر میں کوئی بھی ملازم حاضر نہ پاکر آفس کو مقفل کرکے چابیاں ساتھ لیں۔

0

ہندوارہ/8 جون/طارق راتھر

ہندوارہ میں جل شکتی ملازموں کی غیر حاضری پر انتظامہ کی بر وقت کاروائی۔اطاعات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہندوارہ کی ہدایت پر آج اچانک تحصیلدار زچلڈارہ نے محکمہ جل شکتی ڈویژن پر اچانک چھاپہ مار کر یہاں جل شکتی ڈویژن میں کوئی بھی ملازم حاضر نہیں پایا جس دوران تحصیلدار نے محکمہ جل شکتی ڈویژن کی چابیاں اپنے ساتھ لی تاہم اس حوالے سے کسی بھی سرکاری زارئع نے کاروائی کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.