The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

ویلگام بلاک میں کئی افسران کی کرسیاں خالی

مقامی لوگوں کو دشواریوں کا سامنا، آفیسران کی جلد تعیناتی کا مطالبہ

0

کپواڑہ/11 جون/طارق راتھر

ویلگام بلاک میں پچھلے کئی ماہ سے افسران کی کرسیاں خالی پڑی ہے جس سے مقامی لوگوں کو کافی مشلات کا سامنا کرناپڑتا ہے مقامی لوگوں کا کہناہے کہ اگرچہ بلاک ویلگام میں 7حلقے ہے اور ان سات حلقوں میں پچھلے کئی ماہ سے کوئی بھی کام نہیں ہورہا ہے اور مذکورہ بلاک میں کوئی بھی جونیئر انجینئر نہیں ہے اگر چہ وہاں تعینات پہلے دو انجینئر تھے لیکن ان کو وہاں سے تبدیل کیا گیا ہے اور تب سے آج تک کسی بھی نئے جوءنٹر انجینر کونہیں لایا گیا اور بدقسمتی کی وجہ سے بلاک ویلگام میں دو ماہ سے کوئی بھی کام نہیں ہوا اور کئی کامیوں کے بلیں ایسی ہی پڑی ہے مقامی سرپینچ فیاض احمد نے بتایا کہ۔پچھلے دو ماہ سے بلاک ویلگام کے چکر کاٹ رہے ہیں لیکن یہاں افسران کی کرسیاں خالی ہونے کی وجہ سے ان کی کوئی بھی کام نہیں ہورہی ہے انہوں نے کہا اگر چہ ہم نے کئی باراس بارے میں متعلقہ آفیسران کو آگاہ کیا گیا لیکن یقین دہانی کے سوا کچھحاصل نہیں ہوا ایک مقامی باشندے نے کہا کہ میں نے مارچ میں بلاک کے کام کیا لیکن ابھی تک میں اس کام کے پیسے نہیں ملیے ایک طرف سے انتظامیہ دعوی کررہی ہے کہ ہر بلاک میں ڈولپمنٹ ہورہی ہے لیکن یہاں کئی کئی ماہ کی بلیں رکی پڑی ہے نمائندے نے جب اس حوالے سے بی ڈی سی ویلگام محمد یاسین شیخ سے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ ہم نے پہلے ہی یہ معاملہ ڈی ڈی سی کپوارہ کی نوٹس میں لایا اورانہوں کیا کہ جلدی ہی اس کوئی نہ کوئی راستہ نکل آئے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.