The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

1971 میں ہند پاک جنگ میں ہندوستانی مسلح افواج کی فتح ، سوارنم وجے ورش کے طور پر منایا گیا

درگمولہ آرمی کیمپ میں اس پروگرام کو جشن کے طور منایا گیا

0

کپوارہ/5 جولائی/ طارق راتھر

1971 میں ہند پاک جنگ
کی فتح کے 50سال کی یاد میں "درگمولہ گریشن نے شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ درگمولہ فوجی کیمپ میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس دوران وہاں”سوارنم وجے مشال کا والہانہ استقبال کیاگیا ۔ ’سوارنم وجئے مشعل‘ کو ہندوستان کے وزیر اعظم ہند نریندر مودی نے 16 دسمبر 2020 کو قومی جنگ میموریل نئی دہلی میں روشن کیا تھا۔ ایونٹ کی شروعات ایک میل یادگاری رن کے ساتھ ہوئی ، جس کی وجہ سے مشال کو آرمی کیمپ درگمولہ میں لے جایا گیا۔ مشال کو کماڈنگ افیسر اجے کمار داس سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں ، سول معززین ، سرپنچوں اور اسکولی بچوں نے آرمی کیمپ تک پیدل مارچ ڈول باجا جشن کے ساتھ پہنچایا گیا اور باری باری فوج کے افسران پولیس کے اہلکاران اور نےہاتھ میں لاکر پہنچایا جہاں شاندار استقبال کیاگیا سیکیورٹی فورسز کے اہلکار ، 1971 کی جنگ کے سابق فوجی ، وار میں ہلاک ہوئے اہلکاروں کے اہلیہ ۔ ویر ناریس ، سول معززین نے میں مشال کو عقیدت پیش کیا گیا۔ مشال کو بعد میں اسٹیج پر قائم کیا گیا اور اس پروگرام کو "ثقافتی پروگراموں” اور 1971 کے جنگ کے سابق فوجیوں ، وار بیوہوں اور ویر ناریس کے کمانڈر ۔ اس پروگرام میں آرمی ، سیول انتظامیہ ، سرپنچوں اور بچوں کی بہت بڑی شرکت دیکھنے کو ملی۔اور ان اسکولی بچوں نے مختلف تقریبات پیش کیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.