The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

نوگام باغ دجی ھندوارہ میں سڑک پر کئی تیندوے نمودار

محکمہ وئلڈ لائف کے اہلکار غائب، علاقے میں خوف ودہشت کی لہر

0

کپوارہ/14 اگست/طارق راتھر

ہندوارہ سے قریب 12کلو میر دور ْباغ دجی نوگام علاقے میں ایک بیمار تیندوا نوگام ہندوارہ سڑک کے کنارے ایک ڈرین میں پڑا نظر آیا جس کو دیکھنے کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی کچھ نوجوان ڈرین میں پڑے بیمار تیندوے کو تصوریریں کھنچے نظر آئے اگرچہ مقامی لوگوں وءئلڈ لائف سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو ان سے رابطہ ممکن نہ ہوسکا ۔تاہم فوج اور پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی تھی اور لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمہ وئلڈ لائف کا کوئی بھی اہلکار موقع پر نہیں پہنچا تھا ے مقامی لوگوں نے بتایا تیندوے کی اس طرح سڑک پر بے ہوش پڑے رہنے سے یہاں سے گزرنے والوں کو خطرہ ہے چونکہ تیندوے اگر ہوش میں آگیا تو کئی انسانوں کے لئے خطرہ بن سکتا ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.