The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف عام ادمی پارٹی کا بھدرواہ میں احتجاج

بی جے پی غریب عوام کو راحت دینے میں ناکام /اویس منصور گناٸی

0

بھدرواہ/14 اگست/ساجد طفيل لون

14 اگست ڈوڈہ ضلع کی دوسری جگہوں کے ساتھ ساتھ بھدرواہ میں بھی عام ادمی پارٹی کے کارکنان نے بڑھتی ہوٸی مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جو مختلف بازاروں سے ہوتے ہوے ڈاک بنگلہ کے پاس اختتام پزیر ہوٸی اس موقع پر سماجی کارکن اور عام ادمی پارٹی کے جواں سال لیڈر اویس منصور گناٸی نے بی جے پی کو اڑے ہاتهوں لتے ہوے کہا کہ اس سرکار نےغریب عوام کا جینا موحال کردیا ہے ہر دوسرے تیسرے روز منہگایی عروج کو چھو رہی ہے روز مرہ استعمال ہونے والے ضروری عشیا۶ کے دام اسمان چھو رہیے ہیں اور بے روگاری اس قدر ہکہ پڑھے لکھے نوجوان بھی مزدور ری کرکے اپنا گزر بسر کرنے پر مجبور ہیں مگر سرکار ہکہ جو گھوڑے بیچے کر سو رہی ہے اس کو غریب عوام کے درد کا احساس نہیں ہے بی جے پی صرف مزہبی کارڈ کھیل کر عوام کو اصلی مودعوں سے دور رکھنے کی کوشش کرتی ہے مگر ہماری پارٹی غریب عوام کے ساتھ ہے اور غریب عوام کےلیے اواز اٹھانا ہمارا فرض ہے ہم بڑھتی ہوٸی مہنگائی نوجوانوں کی بے روگاری جیسے مودعوں کو اٹھاتے رہیں گے اویس منصور گناٸی نے کہا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.