The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

*انتقال پر ملال *

0

وادی کشمیر میں یونانی ادویات کے معروف تاجران و غوثیہ دواخانہ کے پراپرئٹرس حکیم طارق احمد شاہ و حکیم روف احمد شاہ کی والدہ محترمہ آج یعنی 28 ستمبر کو اس دارفانی سے انتقال کر گئی۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔ مرحومہ کی اجتماعی فاتحہ خوانی انشاءاللہ یکم اکتوبر بروز سنیچر وار مقبرہ ہمہامہ نزدیک پٹوار خانہ صبح دس بجے انجام
پزیر ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.