The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

سینئر صحافی ریاض بڈھانہ نے سجاد احمد چیف ایڈیٹر جیو نیشنل کے گھر جاکر اُن کے والد کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا*

0

*

بڈگام/25اپریل/این،ایس،آر

سینئر صحافی و روزنامہ نیو سٹیٹ رپورٹر کے بیورو چیف چودھری ریاض بڈھانہ نے سجاد احمد چیف ایڈیٹر جیو نیشنل کے گھر واقع چرارشریف جاکر اُن کے والد کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا
سوگوار کنبے کے ساتھ اظہار تعزیت و ہمدردی کرتے ہوئے ریاض بڈھانہ نے مرحوم کی روح کے ابدی سکون اور سوگوار کنبے کے صبر و استقامت کے لئے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم سب سجاد احمد کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.