The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

متاع لوح وقلم چھن گئی ہے تم کیا غم ہے۔ کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے

0

۔
شہید صحافت سید شجاعت بخاری کو انکی پانچویں برسی پر ادارہ روزنامہ نیو سٹیٹ کے تمام جملہ ارکان گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے الله تعالٰی سے دست بدعا ہیں کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے۔ آمین

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔

ادارہ روز نامہ نیو سٹیٹ رپورٹر
ایڈمنسٹریٹو آفس ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ متصل ہنومان مندر سرینگر کشمیر

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.