نوجوان اسپورٹس ٹیچر الطاف احمد نجار طویل علالت کے بعد وفات پاگیے
*اُن کی وفات پر روزنامہ سٹیٹ رپورٹر کے چیف ایڈیٹر شاہد رشید نے کیا گہرے رنج و غم کا اظہار*
سرینگر/ 15مارچ /این،ایس،آر
نوجوان اسپورٹس ٹیچر الطاف احمد نجار ساکنہ بنگلو باغ بارہمولہ، طویل علالت کے بعد وفات پاگیے مرحوم نارتھ کشمیر کے معروف و سینئر صحافی "امتیاز تمنا” کے موسیقی بھائی تھے اُن کی وفات پر روزنامہ سٹیٹ رپورٹر کے چیف ایڈیٹر شاھد رشید نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ امتیاز تمنا بھی سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے، اورمرحوم کے حق میں دعائے مغفرت کی ہے مرحوم ایک بہترین انسان تھے جو ہمیشہ اپنے فرض منصبی کا پالن کیا کرتے تھے۔