پی ڈی ایف کے ترجمان مشتاق شمیم نے کیا جلال الدین چوہان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار
*مرحوم کی رہائش گاہ واقع رائیار میں جاکر اہل خانہ سے کیا اظہار تعزیت*
بڈگام/ 6 مئی/این ایس آر
پی ڈی ایف کے ترجمان مشتاق شمیم نے آج مرحوم جلال الدین چوہان کی رہائش گاہ واقع رائیار میں جاکر اُن کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔
واضح رہے کہ جلال دین چوہان معروف نوجوان صحافی براڈکاسٹر و انڈین ٹائمز کے منیجینگ ایڈیٹر ریاض بڈھانہ کے والد نسبتی، اور ٹیچر عبدل حمید چوہان و ٹیچر نسیمہ بانو کے والد ہے ، اور کچھ دن قبل وہ رائیار میں واقع اپنی رہائش گاہ پر اچانک وفات پاگیے تھے یر میں فوت ہوگئے تھے۔
تبصرے بند ہیں.