The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

تحصیلدار چرارشریف نے کی پٹواریوں اور نمبرداروں کی میٹینگ طلب

پنتالیس سال سے اوپر کی عمر والے اشخاص کو کرونا مخالف ٹیکہ لگوانے کی دی ہدایت پنتالیس سال سے اوپر کی عمر والے اشخاص کو کرونا مخالف ٹیکہ لگوانے کی دی ہدایت

0

بڈگام / 7جون/ریاض بڈھانہ

تحصیلدار چرارشریف نے تحصیل میں کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے اور تحصیل میں لوگوں کو کرونا مخالف ٹیکہ لگوانے کے ساتھ ساتھ مزید جانکاری کیلے پٹواریوں اورنمبرداروں کی میٹینگ طلب کی اور زور دیا کہ سرکار کی جانب سے جاری کی گئی احتیاطی تدابیروں پر عمل کروانے کے ساتھ ساتھ کرونا مخالف ویکسین اور کرونا ٹیسٹوں میں سرت لائی جائے تاکہ تحصیل میں کرونا مخالف جنگ جیتنے میں کامیابی حاصل ھو واضع رھے کی ضلع ترقیاتی کمیشنر بڈگام کی ھدایت پر محکمہ دیہی ترقی کے ساتھ ساتھ ریونیوُ بھی متحرک ھے اور تحصیل چرارشریف میں پنچائیت سیکرٹرز و پٹواری حضرات ھر حلقے خاص کر ریڈ زون میں اپنا فرض باخوبی انجام دیتے ھوئے نظر آ رھے ھیں اور اس ضمن میں ھر پنچائیت حلقے میں کویڈ سنٹر بھی قائم کیے گیے ھیں اور لوگوں کرونا وائرس کے متعلق جانکاری بھی فراہم کی جارہی ھے جس کیلے زمینی سطح پر تحصیدار چرار شریف خاص کر ضلع ترقیاتی کمیشنر بڈگام کی تعریف ھورہی ھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.