The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

یو پی میں ہر مہینے دو مرتبہ آن لائن شطرنج چیمپئن شپ

0

 

 

لکھنؤ/ 25 مئی/(یواین آئی)

 

کورونا وبا کی وجہ سے بند پڑی کھیل سرگرمیوں کے بیچ اترپردیش کھیل ایسوسی ایشنز نے ہر مہینے دو آن لائن شطرنج چیمپئن شپ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.