The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

گھبرانے کی ضرورت نہیں ، بایو ببل میں نگرانی بڑھائیں گے/ نجم الحسن

0

 

ڈھاکہ/25 مئی/ (یواین آئی)

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر نجم الحسن نے اعتماد ظاہر کیا کہ کورونا کے خطرے کے باوجود سری لنکا کے خلاف موجودہ تین میچوں کی ون ڈے سیریز مقررہ شیڈیول کے مطابق کھیلی جائے گی۔ دراصل سری لنکائی کھلاڑی اسرو اودانا اور شیرن فرنانڈو، گیندبازی کوچ چمنڈا واس اور بنگلہ دیش کے دو لاجسٹک اسٹاف اراکین کے سنیچر کے روز کورونا سے متاثر ہونے کے بعد موجودہ سیریز سوالوں کے گھیرے میں آگئی ہے۔ سبھی اراکین کا اٹھارہ مئی کو ٹسٹ کیا گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.