The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

امریکہ خود کارروائی کے بجائے طالبان کو دہشت گردی کے خطرے سے آگاہ کرے/طالبان ترجمان

افغانستان ایک خود مختار ملک ہے اس کی آزادی کا احترام کیا جانا چاہیے

0

کابل/30 اگست/ ایجنسیز

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں کسی دہشت گرد حملے کا خطرہ ہے تو امریکہ خود کارروائی کے بجائے طالبان کو آگاہ کرے۔ اے ایف پی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ افغانستان ایک خود مختار ملک ہے اس کی آزادی کا احترام کیا جانا چاہیے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.