The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

اقوام متحدہ نےروسی صحافیوں کو ویزا جاری کرنے سے متعلق امریکی انکار پر تبصرہ کرنے سے کردیا انکار

ماسکو نے صحافیوں کو ویزے جاری نہ کرنے کے واشنگٹن کے فیصلے کو آزادی اظہار کی خلاف ورزی دیا قرار

0

یو این/24 اپریل/ایجنسیز

اقوام متحدہ (یو این) کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس کے نائب ترجمان فرحان حق نے اتوار کو وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ آنے والے روسی صحافیوں کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) میں ویزا جاری کرنے سے انکار پر تبصرہ کرنے سے منع کردیا۔
مسٹر حق نے ریانووستی کو بتایاکہ "میرے پاس کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
ماسکو نے صحافیوں کو ویزے جاری نہ کرنے کے واشنگٹن کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے آزادی اظہار کے تحفظ کے اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.