The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

جموں میں ہوئی بی جے پی ایس ٹی مورچہ کی میٹنگ منعقد

*میٹنگ کی صدارت روشن حسین نے کی جبکہ رویندر رینہ نے مہمان خصوصی کے بطور شرکت کی*

0

سرینگر/ 21مئی/ریاض بڈھانہ

جے کے بی جے پی ایس ٹی مورچہ نے پارٹی ہیڈ کوارٹر ترکوٹہ نگر جموں میں ایک میٹنگ منعقد کی جس کی صدارت ریاستی صدر جے کے بی جے پی ایس ٹی مورچہ چودھری روشن حسین نے کی جس میں ریاستی صدر جے کے بی جے پی شری رویندر رینا جی مذکورہ میٹنگ میں مہمان خصوصی تھے۔
میٹنگ کا ایجنڈا 30 مئی سے 30 جون 2023 تک مودی حکومت کے 9 سال مکمل ہونے پر پارٹی کے آنے والے پروگرام خاص طور پر # SANYUKT_MORCHA_SAMMELAN اور دیگر پروگرام تھے۔
میٹنگ میں ریاستی جنرل سکریٹری، ریاستی نائب صدور، دیگر عہدیداران، ضلعی صدور اور جموں ڈویژن کے جنرل سکریٹریز موجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.