کپواڑہ/3 جون/طارق راتھر
سرکار اور محکمہ صحت نے جہاں کویڈ 19کی بڑھتے مہاماری کے دوران لوگوں کی سہولیات کے لئے ہر پنچایت گورنمنٹ اسکولوں کو کویڈ مریضوں کے لئے ایسولیشن وارڑ قائم کئے ہے اور لوگ محکمہ صحت اور حکام کی اس اقدام کی سراہنا کرتے ہے لیکن دوسری جانب اگر یہ ایسولیشن سنٹر قائم تو کئے گئے لیکن ان میں اس طرح کی سہولیات میسر نہیں ہے جو ایسولیشن وارڑس میں ہونی چاہئے لوگوں کا کہنا ہے اگر کوئی کویڈ پازیٹو کیس آئے تو اس کی یہاں ان کچھ دنوں تک رکھا جائے گا تو ان کے لئے کیا کیا سہولیات میسر رکھنی چاہئے وہ سب نہیں ہے لوگوں نے کہا نے اگر یہاں پہروپیٹھ نامی گاوں بلاک لنگیٹ میں دو ایسولیشن وارڑ قائم کئے تھے لیکن ان ایسولیشن وارڑ میں صرف بیڈ رکھے گئے نہ ان وارڑوں میں بجلی ۔پانی ۔بستر ۔کھانے پینے کا بھی کوئی خاصہ انتظام نہیں ہے جس پر لوگوں میں مایوسی کا مظاہرہ کررہے ہیں انہوں نے حکام اور محکمہ صحت سے مطالبہ کیا کہ اگر ایسولیشن وارڑ قائم کئے گئے اور ان کے لئے رقم بھی واگزر ہوئی ہے لیکن ایسا کچھ بھی ان ایسولیشن وارڑ میں نہیں ہے لوگوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ ان ایسولیشن وارڑ میں ہر طرح وہ سہولیات رکھیں جائے جو ان کویڈ پازیٹو مریض کے لئے ضرورت ہے اور یہ سارا کچھ انتظامیہ ان ایسولیشن وارڑس میں میسر ہونا چاہئے باتھروم ہونا چاہئے بجلی پانی کھانےکی چیزیں ۔ماسک سنیٹائز دستیاب رکھنی لازمی ہے تب ان مریضوں کو پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے۔