کشمیری پورے بھارت میں بھائی چارہ قائم کر سکتے ہیں/عارف محمد خان
ہندوستان کی اخلاقی اور تاریخی اقدار کا ممبع کشمیریت ھے
سری نگر/ 4 جون/ (یو این آئی)
جنوبی ریاست کیرلہ کے گورنر عارف محمد خان نے کہا کہ کشمیری اپنی عقل مندی اور دانشمندی سے پورے بھارت میں بھائی چارہ قائم کر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر بھارت کے سر کا تاج ہے اور ہمارے لئے یہ خطہ اس لئے زیادہ اہم ہے کیونکہ ہندوستان کی اخلاقی اور تاریخی اقدار کا منبع کشمیریت ہی ہے۔
عارف محمد خان نے سری نگر سے شائع ہونے والے ایک انگریزی روزنامے کو دیے گئے ایک آن لائن ویڈیو انٹرویو میں کہا ہے: ‘کشمیری ہمارے بھائی ہیں