کپوارہ کےعوام کے ساتھ ہمیشہ شانہ بہ شانہ کھڑا رہوں گا/عبدل مجید بٹ
نیشنل کانفرنس جماعت عوام کی فلاح و بہبود اور تعمیر و ترقی کی ضامن
کرالپورہ/14 اگست/نجمہ بھٹ
نیشنل کانفرنس کے تحصیل صدر عبدلمجید بٹ نے اج میڈیا کے سات گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس واحد سیاسی پارٹی ھے جو عوام کی فلاح و بہبودی خاصکر بے روز گاری کو ختم کرنے کے لئے تن من سے کام کرنے والی پارٹی ھے بلکہ اج تک کسی بھی پارٹی نے بے روز گاری یا ترقی کے لئے کام نہیں کیا جبکہ انہوں نے اپنے دور اقتدار میں صرف اپنے زاتی مفاد کے لئے کام کیا ھے یعنی لوگوں سے صرف ووٹ حاصل کر کے انہیں بیوقوف بنایا گیا انہوں نے کرالپورہ کے غیور عوام سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ میں آپکی خدمت کے لئے ہر وقت دن رات پیش پیش رہوں گا اتنا ہی نہیں بلکہ عوام کا خادم بن کر ہر ہمیشہ اپ کے دکھ سکھ میں ساتھ ساتھ رہوں گا۔