The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

فارسٹ رائٹ ایکٹ کو زمینی سطح پر عملایا جائے محکمہ کے ملازمین کمیٹوں کو تعاون دے*/ عادل پرویز

0

*

اننت ناگ / 15ستمبر/ این، ایس، آر

آل ٹرائیبل کارڈنیشن کمیٹی کے ایڈوائیزر چودھری عادل پرویز نے اپنے ایک بیان میں محکمہ جنگلات کے ساتھ ساتھ دیگر محکمہ جات کے ملازمین سے اپیل کی ہے کہ وہ فارسٹ رائیٹ ایکٹ کو زمینی سطح پر عملانے کیلے فارسٹ رائٹ کمیٹوں کو اپنا تعاون دے تاکہ اس ایکٹ کا مستحق لوگوں کو فائیدہ ھوسکے اُنہوں نے مزید کہا کہ محکمہ جنگلات کے ملازمین کئی جگہوں پر من مرضی سے کام چلا رھے ہیں جس سے عوام کی مشکلات میں کافی اضافہ ھورھا ھے اُنہوں نے محکمہ جنگلات کے اعلیٰ آفیسران سے مطالبہ کیا ھے کہ وہ فارسٹ رائیٹ ایکٹ کو عملانے کیلے سنجیدگی سے کام کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.