سرینگر/2 جون/رپورٹر نیوز سروس
پلوامہ ضلع کے ترال علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں نے بی جے پی کے ایک مقامی لیڈر راکیش پنڈت کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا ھے۔ تاہم اس بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ھے
تازہ ترین خبریں
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.