The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

سلام اے شہداء کربلا

( تحریر :یاسمین احد)

0

سلام آپ پہ اے پیارے شہیدء کربلا

آپ کے ہی دم. سے آج. اسلام. ہے زندہ

آپ. پہ. ہی. مسلمان ہے جان و من سے فدا

آپ کے ہی دم سے آج . اسلام. ہے. زندہ

تھا یہ رب. سے. ہمارے آقا . کا . وعدہ
حسین کی شہادت سے . اسلام. رہے. گا. زندہ

یزید. کی. رسوائی کا. عالم. میی. ہوا چرچا

آپ کے ہی. رم. سے آج. اسلام ہے. زندہ

دھوکے سے . بلایا تھا. یزید . نے. آپکو

شیطانی. سازشوں. سے کر. دیا. پھر شہید. آپکو

اپنی قربانیوں. سے. لہرایا پرچم. اسلام کا

آپ. کے. ہی. دم. سے. آج. اسلام . ہے. زندہ

بھوکے پیاسے ہر فرد نے تھا یہ عہد کیا

ہنس.کے اپنی.جان. دینگے سر نہ. جھکے اسلام کا

خون کی ہر بوند سے سینچا گلستان دین کا

آپ کے ہی دم سے آج اسلام ہے. ذندہ

یا. حسین. یا حسین ہر. ذبان. پہ نام. تیرا

یاسمین. کا بھی دل ہمیشہ. دیتا رہا یہ سدا

ہر مسلمان میی ہو جوش و ولوالہ آپ سا
آپ کے. ہی. دم. سے۔ آج. اسلام. ہے. ذندہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.