کرالہ پورہ/18 ستمبر/نجمہ بٹ
کرالپورہ کے دردہرے میں اج لون ہرے کیمپ کی جانب سے دو ٹیموں کے درمیان ایک والی بال میچ کھیلا گیا جن میں راشن پورہ اور لون ہرے قابل زکر ہیں جبکہ ابھی تک کل اٹھ ٹیموں نے اپنی رجسٹریشن کرائی ھے۔ والی بال کھلاڑیوں اور علاقہ کے زی عزت شہریوں نے اس دوران لون ہرے اور پنجگام کے فوجی افیسروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فوج کی جانب سے جو گراونڈ کی لیولینگ کی گئی ھے یعنی علاقہ کی ایک دیرانہ مانگ کو فوج نے پورا کیا گیا۔ اس حوالے سے لوگوں اور کھلاڈیوں نے فوج کا بے حد شکریہ ادا کیا۔