The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

انجمن فروغِ اردو جموں و کشمیرکے اہتمام سے ہفتہ وار ادبی نشست کا انعقاد

0

جموں/23 مارچ/این ایس آر
انجمن فروغِ اردو جموں کشمیر کی جانب سے محفل کی رونک سجائی گئی نشست کی صدارت پروفیسر محمد ذماں آذردہ صاحب نے کی جس میں انجینزر جاوید شبیر صاحب جناب عبدالقادرکُنڈریا صاحب جناب چمن سگوچ صاحب جناب عبدالجبار بٹ صاحب جناب بھاتی معصوم جناب کشتواڑی صاحب جناب ممتاز بٹ صاحبہ جناب اقبال کھلر صاحب جناب منجیت سنگھ کامرہ صاحب جناب عبدالمجید کانلو صاحب محترمہ فوزیہ مغل ضیاء صاحبہ اِن سب نے آپنے آپنے کلام پیش کئے نشست میں شاعروں کی جانب سے بڑی خوبصورتی کے ساتھ آپنے آپنے کلام پیش کیئے ادبی نشست کی نظامت کے فرائض انجمن فروغِ اردو کی صدر معترمہ فوزیہ مغل ضیاء صاحبہ نے سر انجام دیئے آخیر میں آئے ہوئے مہمانوں کا شُکریہ بھی ادا کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.