The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

اے ڈی سی اور ٹریڈریس فیڈریشن نے ہندوارہ آگ متاثرین میں دولاکھ کی چیکیں کی تقسیم

چھاپڑی فروشوں کو چار ہزار جبکہ ریڈی بانوں کو ملے دو دوہزار کی چیکیں

0

ہندوارہ/3 جون/طارق راتھر

حالیہ دنوں قصبہ ہندوارہ کے سبزی مارکیٹ میں لگی بھیانک آگ میں 50کے قریب سبزی سٹال خاکستر ہوئے تھے اور ان متاثرین کی برپائی کے لئے ضلع انتظامیہ کپوارہ نے ریڈکراس فنڈ میں دولاکھ روپے کی امداد فراہم کئے جس دوان
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہندواڑہ نذیر احمد اور ٹریڈریس فیڈریشن صدر صدر ہندوارہ اعجاز صوفی اور تحصیلدار ہندوارہ اعجاز احمداور نائب تحصیلدار بشیر احمد کی موجودگی میں سبزی منڈی ہندواڑہ میں آگ متاثرین میں 2 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کیے گئےہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.