ہندوارہ/6 جون/طارق راتھر
ڈاکٹر عبدالغنی بلاک میڈیکل آفیسر زچلڈارہ کی سربراہی میں محکمہ صحت کی ایک ٹیم نےکوویڈ ویکسین انچارج ہلال احمد بی اے سی غض حسن اور عبدالماجد کے ہمراہ دھانوں کے کھیتوں میں جاکر کوویڈ ویکسی نیشن کی پہلی خوراک کے لئے کھیتوں میں گئے اور کئی افراد کو ویکسین کی پہلی خوارک دی اور ان افراد کو وہیں ٹیکہ لگایا جہاں وہ دھان کی پنیری لگا رہے تھے بلاک میڈیکل آفیسر (بی ایم او) عام لوگوں سے اپیل کی کہ قطرے پلانے کے لئے آگے آنے اور یہ ایک حفاظتی خوراک ہے جسے ہر ایک کو لازمی طور پر انجکشن لگانا چاہئے۔