The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

"گاؤں تلر: تاریخ، ثقافت اور قدرتی حسن کا شاہکار”

ٹیچر لون دلشاد کی جانب سے کشتواڑ کے مڑواہ کے "گاؤں تلر" کا دسویں ایڈیشن شائع کیا گیا، جو نہ صرف گاؤں کی تاریخ اور ترقی کو اجاگر کرتا ہے بلکہ اس کی قدرتی خوبصورتی اور ثقافت کا آئینہ دار بھی ہے۔ یہ اشاعت تلر گاؤں کی تاریخی اہمیت، دلکش…

برسرِ قرطاس ِ رُو آنسو رواں ہوتا ہُوا اشرف جاوید کی غزل ، انتخاب اور تاثرات

اردو شاعری میں سب سے محبوب صنف۔سخن غزل ہے۔ اس صنف نے شاعروں کو گرویدہ بنا رکھا ہے ، لیکن کتنے شاعر ہیں، جن کی گرویدہ یہ صنف۔سخن خود بھی ہے! یعنی انھیں غزل کہنے کے لیے اظہار کی سہولت بھی میسر ہے، بات کرنے کی تہذیب اور…

گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول وانی گام بالا پٹن کے 2024 کے امتحانی نتائج کا اعلان

پٹن/18 دسمبر/عاشق تلگامی وانیگام بالا، پٹن کا گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول جو 1963 میں قائم ہوا اور 2003 میں اپ گریڈ کیا گیا، نے آج 2024 کے سمٹیو اسسمنٹ کے نتائج کا اعلان کیا۔ یہ اسکول نرسری سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی خدمات فراہم کرتا…

اننت ناگ میں سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کی پرائیویٹ ٹیوشن پر پابندی کا حکم جاری

اننت ناگ/17 دسمبر/اشفاق واگے جوابدہی اور سروس رولز کی پابندی کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اقدام میں چیف ایجوکیشن آفیسر (سی ای او) کے دفتر اننت ناگ نے ایک سخت ہدایت جاری کی ہے جس میں تمام سرکاری اسکولوں کے تدریسی عملے کو…

معروف ٹریڈ یونین لیڈر اور سماجی کارکن اشتیاق احمد بیگ کی والدہ ماجدہ کا انتقال پرملال

سرینگر/17 دسمبر/این ایس آر جموں و کشمیر کے معروف ٹریڈ یونین لیڈر اور سماجی کارکن جناب اشتیاق احمد بیگ کی والدہ ماجدہ محترمہ فاطمہ رسول بیگ گزشتہ روز انتقال کرگئی۔ مرحومہ جی آر بیگ میموریل ویلفیئر ٹرسٹ کی چیرپرسن تھی۔ مرحومہ…

کشمیری زبان کے معروف ادیب، شاعر و نقاد پروفیسر شاد رمضان قومی سمپوزیم میں کشمیری زبان کی نمائندگی…

سرینگر/16 دسمبر/فاروق شہمیری پروفیسر شاد رمضان کو ممبئی میں نیشنل سمپوزیم آف پوئٹس 2025 میں کشمیری زبان کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا۔ کشمیر کے ممتاز شاعر پروفیسر شاد رمضان کو پرسار بھارتی جیوری نے 19 دسمبر کو پرسار بھارتی…

جنوری 2025 سیشن کے لیےاگنو ماسٹرز اور چار سالہ انڈرگریجویٹ پروگرام کے داخلے شروع

سرینگر/ 16دسمبر/پی آئی بی اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی (آئی جی این او یو) نے جنوری 2025 داخلہ سیشن کے لیے اپنے مختلف تعلیمی پروگراموں کے لیے داخلہ کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں درخواست دہندگان یونیورسٹی کی قومی ویب سائٹ پر…

پرینکا گاندھی فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے کھل کر سامنے آگئی

نئی دہلی/16 دسمبر/ایجسیز فلسطین کے لوگوں کی حمایت کے اظہار میں کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے پیر کو پارلیمنٹ میں ایک بیگ اٹھایا جس پر "فلسطین" لکھا ہوا تھا۔ کانگریس جنرل سکریٹری غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کے خلاف…