The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

ستمبر۔اکتوبر میں یو اے ای میں آئی پی ایل کے باقی میچ ہوں گے

0

ممبئی/ 29مئی/ (یو این آئی)

ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے سنیچر کو اپنی اسپیشل جنرل میٹنگ (ایس جی ایم) میں باضابطہ طورپر فیصلہ کیا کہ انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے باقی میچوں کا انعقاد اس سال ستمبر۔اکتوبر میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہوگا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.