The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

ساگر کلچرل فورم کی جانب سے پسرو شولی پورہ بڈگام میں عظیم الشان نعتیہ مشاعرے کا انعقاد

مشاعرے میں وادی کے دور دراز علاقوں سے آنے والے دو درجن سے زاید شاعروں نے کی شرکت

0

بڈگام/24 مارچ/این ایس آر

جموں و کشمیر کی معروف ادبی اور ثقافتی تنظیم ساگر کلچرل فورم ژکر پٹن کشمیر کی جانب سے آج شولی پورہ پسرو بڈگام میں غلام نبی ڈار عاجز کے دولت خانے پر ایک اعظیم الشان نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا, صدارت میں معروف شاعر مبارک احمد مبارک ،منتظر محی الدین ،گُل ہلال غلام نبی عاجز ،اختر حسینی اور محمد اکرم موجود تھے ،کشمیری زبان کے معروف شاعر اورتنظیم کے سرپرست ساگر نظیر نے مہمانوں کا والہانہ استقبال پیش کیا، مشاعرے میں وادی کے مختلف علاقوں سے آنے والے دو درجن سے زاید شاعروں نے شرکت کی جن شاعروں نے مشاعرے میں اپنا کلام پیش کیا ان میں ساگر نظیر بشیر شعلپوری ،غلام نبی عاجز شبیر پسرو اشفاق احمد ڈار ،شبنم حسین عبدال احد گلشن ،گل ہلال ، محمد اکرم ,شمس رحیم ،صبا بشیر ،سلیمان احمد ،ساقی ارشاد ،شاہینہ نبی ،رفعت نبی ،تبسم جان،عایمن جان، اور عبدال رحیم شولی پورہ قابل زکر ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.