The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir

کشمیر کے معروف فکشن نگار اور ادیب ڈاکٹر اشرف آثاری کا انتقال پر ملال

کئی ادبی، سماجی و صحافتی اداروں کی طرف سے ڈاکٹر اتاری کی وفات پر رنج و غم کا اظہار

0

سرینگر/26 مارچ/اختر محی الدین

کشمیر کے معروف فکشن نگار ڈاکٹر اشرف آثاری دیر شام انتقال کرگئے،
انا الیہ وانا الیہ راجعون، کئی ادبی، سماجی و صحافی اداروں نے انکی وفات پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم ایک بلند پایہ کے ادیب اور قلم کار تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.