کپواڑہ/5 جولائی/طارق راتھر
ہندوارہ قصبہ سے چند کلومیٹر دور بڈکوٹ سے تعلق رکھنے والے نوجوان فٹبالر تحسیم نذیر اپنے ٹیلنٹ کو بروکار لانے میں انتھک کوشش تو کررہے ہیں لیکن یہاں اس فٹبال کھیل کو کرکٹ سے کم اہمیت دی جارہی ہے جس کی وجہ سے ان فٹبالر کھیلاڈوں کو اپنے ٹینلٹ آگے بڑھانے میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے تحسیم نذیر نے باکی آکر گروءنڈ میں ایک فٹبال میچ کے دورہ ان چند باتوں کا اظہار کرتے ہوئے سپورٹس انتظامیہ سے اپیل کی کہ کرکٹ کے ساتھ ساتھ فٹبال کھیل کو بھی زیادہ سے زیادہ اہمت دینے اور اس پر غور کرے تاکہ اس کھیل سے وابستہ کھلاڈی اور شائقین زیادہ سے زیادہ دلچسپی کا مظاہرکرے تاکہ فٹبال کھلاڈیوں کو بھی اپنا ٹیلنٹ نکھارنے میں مدد مل سکے۔