The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ جنرل امردیپ سنگھ اوجلا 15کور کے نئے کور کمانڈر تعینات

سرینگر/9 مئی/این ایس آر سری نگر میں قائم دفاعی ترجمان نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل دیویندر پرتاپ پانڈے نے پیر کو 15 کور کے ہیڈ کوارٹر میں سٹریٹجک کشمیر پر مبنی 15 کور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل امردیپ سنگھ اوجلا کو سونپ دی۔…

بائیڈن کو خبردار کیا گیا تھا کہ افغانستان سے فوری انخلا پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں اور ملکی سلامتی کے…

واشنگٹن/29 ستمبر/ایجنسیز امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسزکمیٹی کی سماعت کے دوران امریکی جرنیلوں نے جہاں اپنے اندازوں کے غلط ہونے کا اعتراف کیا وہیں انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو خبردار کیا گیا تھا کہ افغانستان سے…

چین جلد از جلد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پی5 کا اجلاس بلانا چاہتا ہے/ژانگ جون

اقوام متحدہ/29 ستمبر/یو این آئی چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پی 5 یعنی روس ، چین ، امریکہ ، فرانس اور برطانیہ کا جلد از جلد اجلاس بلانے کی منشا ظاہر کی ہے ۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے ژانگ جون نے کہا ہے کہ روس ،…

ٹرمپ صدارت کے آخری دنوں میں چین پر ایٹمی حملہ کرنے کا سوچ رہے تھے

واشنگٹن/16ستمبر/ایجنسیز امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدِ صدارت کے آخری ایام ان کی جانب سے کسی بھی غیر دانش مندانہ فیصلے کے امکان کے پیش نظر امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارک ملی نے اپنے طور پر چین کو یقین دہانی کرائی تھی کہ…

طالبان سے کابل میں داخل نہ ہونے کا معاہدہ تھا، اشرف غنی نے معاملہ بگاڑ دیا/ زلمے خلیل زاد

واشنگٹن/ 16 ستمبر/ ایجنسیز امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن و مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ وہ کابل میں داخل نہیں ہوں گے لیکن اشرف غنی کے اچانک فرار نے معاملہ بگاڑ دیا۔افغانستان…

برطانیہ کی ’ریڈ لسٹ‘ میں رہے گا پاکستان/رپورٹ

لندن/27 اگست/یو این آئی پاکستان کواس وقت ایک اوردھچکا لگا جب برطانیہ کی حکومت نے اپنے ملک میں سفری پابندیوں کے سلسلے میں اسے ’ریڈ لسٹ‘ سے ہٹانے سے انکار کر دیا۔ پاکستانی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن اور برطانوی…

افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے فیصلے پر قائم/ بائیڈن

واشنگٹن/ 27 اگست/یو این آئی امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کے روزکہا کہ وہ 31 اگست تک افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کے انخلا کے اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔ مسٹر بائیڈن نے عندیہ دیتے ہوئے کہا ’’ میرا یہ نظریہ کبھی نہیں رہا ہے کہ ہمیں…

جموں کے مضافات میں ایک اور ڈرون دیکھا گیا

جموں/29 جون/این ایس آر فوجی جوانوں نے جموں شہر کے مضافاتی علاقہ رتنوچک کنجونی کے فوجی علاقے میں دوران شب ایک اور ڈرون کو تین مرتبہ گردش کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ قبل ازیں فوجی جوانوں نے پیر کی شب رتنوچک – کالوچک کے فوجی علاقے میں…