The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir
براؤزنگ زمرہ

اداریہ

ڈار محلہ، پالہالن پٹن کے لوگ چار دن سے پینے کےپانی سے محروم

پٹن/10 دسمبر/ عاشق تلگامی پالہالن پٹن کے ڈار محلہ میں گزشتہ چار دنوں سے پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے مقامی لوگ سخت مشکلات کا شکار ہیں۔ پانی نہ ہونے کی وجہ سے روزمرہ کے کام کاج متاثر ہو رہے ہیں، اور عوام میں سخت غم و…

سردیوں کے دوران ہارٹ اٹیک اموات میں زبردست اضافہ

اننت ناگ/ 6 دسمبر/اشفاق واگے اننت ناگ ضلع کے متن علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب سی آر پی ایف کا ایک کانسٹیبل، جس کی شناخت آزاد احمد نجار کے نام سے ہوئی، گشت کی ڈیوٹی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ کانسٹیبل،…

مرکزی ادارہ شرعیہ پٹن کے زیر اہتمام ٹریفک آگاہی پروگرام کا انعقاد

پٹن/30 نومبر/عاشق تلگامی سرینگر/30نومبر //نیو سٹیٹ رپورٹر//مرکزی ادارہ شرعیہ پٹن کی جانب سے ایک اہم ٹریفک آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں الہدیٰ پبلک اسکول پٹن، نیو ایرا پبلک ہائی اسکول، اور انسٹیٹیوٹ آف لرنگ پاینیر…

سائبر پولیس کشمیر زون نے سائبر فراڈ کرنے والوں پر سکنجہ کیا سخت

سرینگر/29 نومبر/ اشفاق واگے سائبر پولیس سٹیشن کشمیر زون سری نگر نے سری نگر شہر کے ایک بزرگ شہری کی طرف سے تحریری شکایت موصول ہونے پر نوٹس لیا، جس کو مبینہ طور پر ڈیجیٹل گرفتاری اسکام میں 21 لاکھ روپے کا دھوکہ دیا گیا تھا جس میں…

وادی میں شبانہ سردی میں اضافہ، پہلگام میں درجہ حرارت منفی 4.4 سیلسس ریکارڈ

سرینگر/27نومبر/وی او آئی وادی کشمیر میں موسم خشک رہنے کے بعد شبانہ درجہ حرارت میں میں مسلسل گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے ۔ا س بیچ سیاحتی مقام پہلگام وادی کا سرد ترین علاقہ رہا جہاں کل رات کاکم سے کم درجہ حرارت منفی 4اعشاریہ چار…

ہندوستان کے جمہوری ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور حقوق و آزادی کو یقینی بنانے کا عزم کریں/ جی ایم شاہین

جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے ریاستی صدر جی ایم شاہین نے قومی یوم آئین کے موقع پر تمام ہندوستانی شہریوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن ہندوستانی آئین کے اپنانے کی یاد دلاتا ہے، جو قوم کی جمہوری بنیاد اور اس کے متنوع ثقافتی…

میاں بشیر احمد لارویؒ کا پیر پنجال سے رشتہ

ولادت کے سلسلہ نقشبندیہ، مجددیہ اور نظامیہ کے کشمیر میں خلیفہ اورعظیم روحانی وسیاسی شخصیت میاں بشیر احمد لارویؒجنہیں آج دُنیا فانی سے گذرے ایک برس ہوچکا ہے، جس پر اُن کے چاہنے والے لاکھوں یاد کر رہے ہیں۔ وانگت لار میں دُعائیہ مجلس…