The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir
براؤزنگ زمرہ

علاقائی

پرائیویٹ سکولوں کی من منانیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا

ا سرینگر/05 دسمبر/وی او آئی جموں و کشمیر کی وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے والدین سے زائد فیس وصول کرنے والے نجی اسکولوں کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ قصوروار پائے جانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔سرینگر میں صحافیوں سے بات…

پالی ٹیکنک کالج کنسپورہ میں "ایک پیڑ ماں کے نام” کے تحت شجرکاری مہم کا انعقاد

بارہمولہ/ 5 دسمبر/ عاشق تلگامی محکمہ سوشل فارسٹری کی جانب سے پالی ٹیکنک کالج کنسپورہ میں "ایک پیڑ ماں کے نام" کے تحت ایک شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔ اس مہم کا مقصد ماحولیاتی آگاہی اور کمیونٹی کو سرسبز مستقبل کی تعمیر میں شراکت…

ضلع بارہمولہ میں روڈ سیفٹی کمیٹی کی میٹنگ، سڑکوں کی حفاظت کو یقینی بنانے پر زور

بارہمولہ/ 5 دسمبر/ عاشق تلگامی ضلع روڈ سیفٹی کمیٹی (DRSC) کی ایک اہم میٹنگ آج ڈپٹی کمشنر بارہمولہ مینگا شرپا کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ کا مقصد روڈ سیفٹی اقدامات کا جائزہ لینا اور سپریم کورٹ کمیٹی برائے روڈ سیفٹی (SCCoRS) کی…

کوکرناگ کے ممبر اسمبلی چودھری ظفر علی وزیر اعلیٰ سے جموں میں ہوئے ملاقی

جموں/4 دسمبر/این ایس آر کوکرناگ کے ایم ایل اے چودھری ظفر علی نے جموں میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی اور کئی مطالبات پیش کیے۔ ان میں بجلی کی غیر مقررہ کٹوتی، پانی کی کمی، بے روزگاری، سیاحت کو فروغ دینا، اور نئے…

ملازمین کی برطرفی پر حکومت کی خاموشی افسوسناک ہے/التجا مفتی

سرینگر/ 4 دسمبر/عاشق تلگامی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی رہنما التجا مفتی نے بدھ کے روز جموں و کشمیر میں سرکاری ملازمین کی برطرفی کے معاملے پر منتخب حکومت سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملازمین کو معمولی…