The Daily Urdu Newspaper of Jammu and Kashmir
براؤزنگ زمرہ

کھیل کود

تانترے کلب بیدار کی طرف سے پونچھ میں ہوا فٹبال ٹورنامنٹ کاانعقاد

سابق ایم ایل اے پونچھ نے جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی سے نوازا پونچھ/30 اگست/این ایس آر گزشتہ روز تانترے کلب بیدار کی طرف سے منعقد کئے گئے والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں مخدومیہ کلب جالیاں کا مقابلہ تانترے ٹائیگرز بیدار سے ھوا جس…

ہندوارہ سے سرینگر اور سرینگر سے ہندوارہ ، سیکلنگ کا بڑھیا مظاہرہ

ھندوارہ/7 جولائی/طارق راتھر ہندواڑہ کے سپر ہنر مند سائیکلسٹوں نے دس گھنٹے میں ہندواڑہ سے سری نگر کا سفر کیا۔تفصیلات کے مطابق شمالی قصبہ ہندوارہ میں الصبح 6بجے سائیکلسٹوں نے ہندوارہ سے سرینگر لالچوک تک اور لاچوک سے واپس ہندوارہ مین…

کپوارہ ضلع میں فٹبال کھیل کو نظرانداز کیا جارہا ہے/ تحسیم نذیر

کپواڑہ/5 جولائی/طارق راتھر ہندوارہ قصبہ سے چند کلومیٹر دور بڈکوٹ سے تعلق رکھنے والے نوجوان فٹبالر تحسیم نذیر اپنے ٹیلنٹ کو بروکار لانے میں انتھک کوشش تو کررہے ہیں لیکن یہاں اس فٹبال کھیل کو کرکٹ سے کم اہمیت دی جارہی ہے جس کی وجہ سے…

ہندوستانی’فلائنگ سکھ‘ ملکھا سنگھ کی کورونا سے موت

چندی گڑھ/ 19 (جون/ایجسیز فلائنگ سکھ کےنام سے مشہور ہندوستانی کھلاڑی ملکھا سنگھ کا جمعہ کی رات مہلک کورونا وائرس سے انتقال ہوگیا ۔ وہ 91 سال کے تھے ۔ ان کے کنبہ کے ترجمان نے یہ اطلاع دی۔ 1958دولت مشترکہ کھیلوں کے چیمپیئن اور 1960 کے…

اولمپک سے قبل امریکہ نے جاپان کے لئے سفر میں نرمی کی

واشٹگٹن/ 9 جون/ (اسپوتنک) امریکہ نے آئندہ اولمپکس کھیلوں سے قبل کورونا وائرس کے پیش نظر جاپان کے سفر پر عائد پابندیوں میں نرمی کی ہے۔ امریکہ کی وزارت خارجہ نے منگل کو اس سلسلے میں ایک نوٹس جاری کیا۔ نوٹس میں کہا گیا ’’امریکی شہری…

اندور سٹیڈیم ہندوارہ کے تعمیری کام میں سرعت لائی جائے

ہندوارہ/3 مئی/طارق راتھر ہندوارہ میں زیر تعمیر اندورسٹیڈیم پر جاری کام میں سرعت لائی جائے اور اس اندور سٹیڈیم پر فاسٹریک پر کام شروع کیا جائے نمائندے کے مطابق اندور سٹیڈیم ہندوارہ پر پچھلے دو سال سے کام جاری ہے اور ابھی تک کام مکمل…

ستمبر۔اکتوبر میں یو اے ای میں آئی پی ایل کے باقی میچ ہوں گے

ممبئی/ 29مئی/ (یو این آئی) ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے سنیچر کو اپنی اسپیشل جنرل میٹنگ (ایس جی ایم) میں باضابطہ طورپر فیصلہ کیا کہ انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے باقی میچوں کا انعقاد اس سال ستمبر۔اکتوبر میں متحدہ…